جمعرات 9 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | اولیائے الٰہی کے جنازے میں شرکت کی فضیلت

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام کے اولیاء کے جنازے میں شرکت کرنے کے اجر و ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

«مَنْ شَیَّعَ جَنَازَةَ وَلِیٍّ مِنْ أَوْلِیَائِنَا خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ کَیَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص ہمارے اولیاء میں سے کسی ایک کے جنازے میں شرکت کرے، وہ اپنے گناہوں سے اس طرح پاک ہو جاتا ہے جیسے اس کی ماں نے اسے آج ہی جنا ہو ۔

مستدرک الوسائل، ج 2، ص 294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha